قرآن - 80:9 سورہ عبس ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَهُوَ يَخۡشَىٰ

اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.(1)

سورہ عبس آیت 9 تفسیر


(1) یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔

عبس تمام آیات

Sign up for Newsletter