قرآن - 93:3 سورہ الضحیٰ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.(1)

سورہ الضحیٰ آیت 3 تفسیر


(1) جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔

الضحیٰ تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11

Sign up for Newsletter