قرآن - 93:5 سورہ الضحیٰ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.(1)
سورہ الضحیٰ آیت 5 تفسیر
(1) اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔
سورہ الضحیٰ آیت 5 تفسیر