Quran Quote  : 

Quran-44:18 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

أَنۡ أَدُّوٓاْ إِلَيَّ عِبَادَ ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ

کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر(1) دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.(2)

Surah Ayat 18 Tafsir (Commentry)


(1) عِبَادَ اللهِ سے مراد یہاں موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنارکھا تھا۔ حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔ (2) اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter