Quran Quote  : 

Quran-44:28 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

?????????? ???????????????? ??????? ??????????

اسی طرح ہوگیا(1) اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.(2)

Surah Ayat 28 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا جس طرح بیان کیا گیا ہے۔ (2) بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لیے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی۔ بنی اسرائیل نہیں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter