Quran Quote  :  Believers! Do not follow in Satan's footsteps. Let him who follows in Satan's footsteps (remember that) Satan bids people to indecency and evil. - 24:21

قرآن - 100:2 سورہ العادیات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا

پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!(1)

سورہ العادیات آیت 2 تفسیر


(1) مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔ آگ نکالنے والے۔ قَدْحٌ کے معنی ہیں۔ صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔ اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔ چقماق سے آگ نکالنا۔ یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔

العادیات تمام آیات

1
2
3
4
5
7
8
9
11

Sign up for Newsletter