Quran Quote  :  Every being shall taste death, then it is to Us that you shall be sent back. - 29:57

قرآن - 100:3 سورہ العادیات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا

پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.(1)

سورہ العادیات آیت 3 تفسیر


(1) مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔

العادیات تمام آیات

1
2
3
4
5
7
8
9
11

Sign up for Newsletter