قرآن - 100:7 سورہ العادیات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.(1)
سورہ العادیات آیت 7 تفسیر
(1) یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔
سورہ العادیات آیت 7 تفسیر