Quran Quote  :  On the day of judgment We shall gather all men together, leaving none of them behind - 18:47

قرآن - 100:8 سورہ العادیات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ

یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.(1)

سورہ العادیات آیت 8 تفسیر


(1) خَيْرٌ سے مراد مال ہے، جیسے «إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ» (البقرة :180 ) میں ہے معنی واضح ہیں۔ ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔

العادیات تمام آیات

1
2
3
4
5
7
8
9
11

Sign up for Newsletter