Quran Quote  : 

Quran-21:1 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????? ????????? ??????????? ?????? ??? ???????? ????????????

لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا(1) پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.(2)

Surah Ayat 1 Tafsir (Commentry)


(1) وقت حساب سے مراد قیامت ہے جو ہر گھڑی قریب سے قریب تر ہو رہی ہے۔ اور وہ ہرچیز جو آنے والی ہے، قریب ہے۔ اور ہر انسان کی موت بجائے خود اس کے لئے قیامت ہے۔ علاوہ ازیں گزرے ہوئے زمانے کے لحاظ سے بھی قیامت قریب ہے کیونکہ جتنا زمانہ گزر چکا ہے۔ باقی رہ جانے والا زمانہ اس سے کم ہے۔ (2) یعنی اس کی تیاری سے غافل، دنیا کی زینتوں میں گم اور ایمان کے تقاضوں سے بےخبر ہیں۔

Sign up for Newsletter