Quran Quote  : 

Quran-21:17 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

???? ?????????? ??? ?????????? ??????? ???????????????? ??? ?????????? ??? ?????? ??????????

اگر ہم یوں ہی کھیل تماشے کا اراده کرتے تو اسے اپنے پاس سے ہی بنا(1) لیتے، اگر ہم کرنے والے ہی ہوتے.(2)

Surah Ayat 17 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی اپنے پاس سے ہی کچھ چیزیں کھیل کے لئے بنا لیتے اور اپنا شوق پورا کر لیتے۔ اتنی لمبی چوڑی کائنات بنانے کی اور پھر میں ذی روح اور ذی شعور مخلوق بنانے کی کیا ضرورت تھی؟۔ (2) ”اگر ہم کرنے والے ہی ہوتے“ عربی اسلوب کے اعتبار سے یہ زیادہ صحیح ہے بہ نسبت اس ترجمہ کے کہ ”ہم کرنے والے ہی نہیں“ (فتح القدیر)

Sign up for Newsletter