(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی(1) ، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے(2) جائیں گے.
Surah Ayat 40 Tafsir (Commentry)
(1) یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
(2) کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔
Surah Ayat 40 Tafsir (Commentry)