Quran Quote  : 

Quran-21:51 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????? ??????????? ???????????? ????????? ??? ?????? ???????? ????? ??????????

یقیناً ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور ہم اس کے احوال سے بخوبی(1) واقف تھے.

Surah Ayat 51 Tafsir (Commentry)


(1) مِنْ قَبْلُ سے مراد تو یہ ہے کہ ابراہیم (عليه السلام) کو رشد و ہدایت (یا ہوشمندی) دینے کا واقع، موسیٰ (عليه السلام) کو ابتدائے تورات سے پہلے کا ہے یہ مطلب ہے کہ ابراہیم (عليه السلام) کو نبوت سے پہلے ہی ہوش مندی عطا کر دی تھی۔ (2) یعنی ہم جانتے تھے کہ وہ اس رشد کا اہل ہے اور وہ اس کا صحیح استعمال کرے گا۔

Sign up for Newsletter