قرآن - 85:1 سورہ البروج ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡبُرُوجِ

برجوں والے آسمان کی قسم!(1)

سورہ البروج آیت 1 تفسیر


(1) بُرُوجٌ، بُرْجٌ محل کی جمع ہے۔ بُرْجٌ کے اصل معنی ہیں ظہور۔ یہ کواکب کی منزلیں ہیں جنہیں ان کے محل اور قصور کی حیثیت حاصل ہے۔ ظاہر اور نمایاں ہونے کی وجہ سے انہیں بروج کہا جاتا ہے۔ تفصیل کے لئےدیکھئے الفرقان،61 کا حاشیہ۔ بعض نے بروج سے مراد ستارے لئے ہیں۔ یعنی ستارے والے آسمان کی قسم۔ بعض کے نزدیک اس سے آسمان کے دروازے یا چاند کی منزلیں مراد ہیں ۔( فتح القدیر )۔

البروج تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
14
17
18
19
20
22

Sign up for Newsletter