قرآن - 85:3 سورہ البروج ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَشَاهِدٖ وَمَشۡهُودٖ

حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!(1)

سورہ البروج آیت 3 تفسیر


(1) شَاهِدٍ اور مَشْهُودٍ کی تفسیر میں بہت اختلاف ہے۔ امام شوکانی نے احادیث وآثار کی بنیاد پر کہا ہے کہ شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے، اس دن جس نےجو بھی عمل کیا ہوگا یہ قیامت کے دن اس کی گواہی دے گا۔ اور مشہود سے عرفے (9 ذوالحجہ ) کا دن ہے جہاں لوگ حج کے لئے جمع اور حاضر ہوتے ہیں۔

البروج تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
14
17
18
19
20
22

Sign up for Newsletter