قرآن - 85:5 سورہ البروج ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ
وه ایک آگ تھی ایندھن والی.(1)
سورہ البروج آیت 5 تفسیر
(1) النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔
سورہ البروج آیت 5 تفسیر