Quran Quote  : 

Quran-89:3 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????????? ???????????

اور جفت اور طاق کی!(1)

Surah Ayat 3 Tafsir (Commentry)


(1) اس سے مراد جفت اور طاق عدد ہیں یا وہ معدودات جو جفت اور طاق ہوتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں، کہ یہ دراصل مخلوق کی قسم ہے، اس لئے کہ مخلوق جفت (جوڑا) یا طاق (فرد) ہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔ (ایسر التفاسیر)۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter