قرآن - 113:2 سورہ الفلق ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.(1)

سورہ الفلق آیت 2 تفسیر


(1) یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

الفلق تمام آیات

1
2
3
5

Sign up for Newsletter