Quran Quote  :  He will grant those who have believed and done good deeds their rewards in full and will give them more out of His bounty. - 4:173

قرآن - 113:3 سورہ الفلق ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.(1)

سورہ الفلق آیت 3 تفسیر


(1) رات کے اندھیرے میں ہی خطرناک درندے اپنی کچھاروں سے اور موذی جانور اپنے بلوں سے اور اسی طرح جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم ارادوںکو عملی جامہ پہنانے کے لئے نکلتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے ان تمام سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ غَاسِقٍ، رات، وَقَبَ داخل ہو جائے، چھا جائے۔

الفلق تمام آیات

1
2
3
5

Sign up for Newsletter