قرآن - 105:2 سورہ الفیل ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟(1)

سورہ الفیل آیت 2 تفسیر


(1) یعنی وہ جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ لے کر آیا تھا ، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔ استفہام تقریری ہے۔

الفیل تمام آیات

2
3
4
5

Sign up for Newsletter