Quran Quote  :  Allah has created the heavens and the earth in Truth. Certainly there is a Sign in this for those who believe. - 29:44

قرآن - 105:3 سورہ الفیل ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.(1)

سورہ الفیل آیت 3 تفسیر


(1) ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔

الفیل تمام آیات

2
3
4
5

Sign up for Newsletter