قرآن - 69:1 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
ٱلۡحَآقَّةُ
ﺛابت ہونے والی.(1)
سورہ الحاقہ آیت 1 تفسیر
(1) یہ قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اس میں امر الٰہی ثابت ہوگا اور خود یہ بھی بہر صورت وقوع پذیر ہونے والی ہے، اس لئے اسے الْحَاَقَّۃُ سے تعبیر فرمایا۔
سورہ الحاقہ آیت 1 تفسیر