Quran Quote  :  Who created the sun and the moon and the stars making them all subservient to His command. - 7:54

قرآن - 69:11 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّا لَمَّا طَغَا ٱلۡمَآءُ حَمَلۡنَٰكُمۡ فِي ٱلۡجَارِيَةِ

جب پانی میں طغیانی آگئی(1) تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا.(2)

سورہ الحاقہ آیت 11 تفسیر


(1) یعنی پانی بلندی میں تجاوز کر گیا، یعنی پانی خوب چڑھ گیا۔ (2) کُم سے مخاطب عہد رسالت کے لوگ ہیں، مطلب ہے کہ تم جن آبا کی پشتوں سے ہو، ہم نے انہیں کشتی میں سوار کرکے بپھرے ہوئے پانی سے بچایا تھا۔ اَلْجَارِیَۃ سے مراد سفینہ نوح (عليه السلام) ہے۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter