Quran Quote  :  Allah will neither forgive those who denied the truth and took to wrong-doing nor will He show them any other way. - 4:168

قرآن - 69:19 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ فَيَقُولُ هَآؤُمُ ٱقۡرَءُواْ كِتَٰبِيَهۡ

سو جسے اس کا نامہٴ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وه کہنے لگے گا(1) کہ لو میرا نامہٴ اعمال پڑھو.(2)

سورہ الحاقہ آیت 19 تفسیر


(1) جو اس کی سعادت، نجات اور کامیابی کی دلیل ہوگا۔ (2) یعنی وہ مارے خوشی کے ہر ایک کو کہے گا کہ لو، میرا اعمال نامہ پڑھ لو میرا اعمال نامہ تو مجھے مل گیا، اس لئے کہ اسے پتہ ہوگا کہ اس میں اس کی نیکیاں ہی نیکیاں ہوں گی، کچھ برائیاں ہونگی تو اللہ نے معاف فرما دی ہونگی۔یا ان برائیوں کو بھی حسنات میں تبدیل کیا ہوگا۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ فضل و کرم کی یہ مختلف صورتیں اختیان فرمائے گا۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter