قرآن - 69:27 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

يَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَ

کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.(1)

سورہ الحاقہ آیت 27 تفسیر


(1) یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter