Quran Quote  :  The Messiah, Jesus, son of Mary, was only a Messenger of Allah - 4:171

قرآن - 69:34 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.(1)

سورہ الحاقہ آیت 34 تفسیر


(1) یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter