Quran Quote  :  and those whose scales are light will be the losers, for they, are the ones who have been unjust to Our signs. - 7:9

قرآن - 69:37 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

لَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَ

جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.(1)

سورہ الحاقہ آیت 37 تفسیر


(1) خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter