Quran Quote  :  Had these indeed been Gods they would not have gone there. But (as it is), all of you shall ever abide in it." - 21:99

قرآن - 69:4 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

كَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِ

اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا(1)

سورہ الحاقہ آیت 4 تفسیر


(1) اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter