Quran Quote : The wrong-doers whisper to one another: "This person(Prophet) is no more than a mortal like yourselves. Will you, then, be enchanted by sorcery while you see?" - 21:3
قرآن - 69:40 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ
کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.(1)
سورہ الحاقہ آیت 40 تفسیر
(1) بزرگ رسول سے مراد حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔ اور قول سے مراد تلاوت ہے یعنی رسول کریم سے مراد ایسا قول ہے جو یہ رسول کریم (صلى الله عليه وسلم) کی طرف سے تمہیں پہنچاتا ہے۔ کیونکہ قرآن، رسول یا جبرائیل (عليه السلام) کا قول نہیں ہے، بلکہ اللہ کا قول ہے جو اس نے فرشتے کے ذریعے سے پیغمبر پر نازل فرمایا ہے، پھر پیغمبر اسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔
سورہ الحاقہ آیت 40 تفسیر