Quran Quote  :  The Messiah neither did disdain to be a servant of Allah nor do the angels who are stationed near to Him; - 4:172

قرآن - 69:51 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ

اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.(1)

سورہ الحاقہ آیت 51 تفسیر


(1) یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter