Quran Quote  :  There is nothing except that its treasuries are with Us and We do not send it down except in a known measure. - 15:21

قرآن - 59:13 سورہ الحشر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

لَأَنتُمۡ أَشَدُّ رَهۡبَةٗ فِي صُدُورِهِم مِّنَ ٱللَّهِۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ قَوۡمٞ لَّا يَفۡقَهُونَ

(مسلمانو! یقین مانو) کہ تمہاری ہیبت ان کے دلوں(1) میں بہ نسبت اللہ کی ہیبت کے بہت زیاده ہے، یہ اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں.(2)

سورہ الحشر آیت 13 تفسیر


(1) یہود کے یا منافقین کے یا سب کے ہی دلوں میں۔ (2) یعنی تمہارا یہ خوف ان کے دلوں میں ان کی ناسمجھی کی وجہ سے ہے، ورنہ اگر یہ سمجھدار ہوتے تو سمجھ جاتے کہ مسلمانوں کا غلبہ وتسلط، اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس لیے ڈرنا اللہ تعالیٰ سے چاہیے نہ کہ مسلمانوں سے۔

الحشر تمام آیات

Sign up for Newsletter