Quran Quote  :  Do not turn your eyes covetously towards the embellishments of worldly life that We have bestowed upon various kinds of people to test them. - 20:131

قرآن - 59:17 سورہ الحشر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَكَانَ عَٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِي ٱلنَّارِ خَٰلِدَيۡنِ فِيهَاۚ وَذَٰلِكَ جَزَـٰٓؤُاْ ٱلظَّـٰلِمِينَ

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے.(1)

سورہ الحشر آیت 17 تفسیر


(1) یعنی خلود فی النار، جہنم کی دائمی سزا۔

الحشر تمام آیات

Sign up for Newsletter