قرآن - 15:62 سورہ الحجر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
قَالَ إِنَّكُمۡ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.(1)
سورہ الحجر آیت 62 تفسیر
(1) یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط (عليه السلام) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔
سورہ الحجر آیت 62 تفسیر