Quran Quote  : 

Quran-15:73 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُشۡرِقِينَ

پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.(1)

Surah Ayat 73 Tafsir (Commentry)


(1) ایک چنگھاڑ نے، جب کہ سورج طلوع ہو چکا تھا، ان کا خاتمہ کر دیا۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ زوردار آواز حضرت جبرائیل (عليه السلام) کی تھی۔

Sign up for Newsletter