قرآن - 104:1 سورہ الہمزہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَيۡلٞ لِّكُلِّ هُمَزَةٖ لُّمَزَةٍ

بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.(1)

سورہ الہمزہ آیت 1 تفسیر


(1) هُمَزَةٌ اور لُمَزَةٌ بعض کے نزدیک ہم معنی ہیں۔ بعض اس میں کچھ فرق کرتے ہیں۔ هُمَزَةٌ وہ شخص ہے جو رودر رو برائی کرے اور لُمَزَةٌ، وہ جو پیٹھ پیچھے غیبت کرے۔ بعض اس کے برعکس معنی کرتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں هَمْزٌ، آنکھوں اور ہاتھوں کے اشارے سے برائی کرنا ہے اور لَمْزٌ زبان سے۔

الہمزہ تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
9

Sign up for Newsletter