قرآن - 104:2 سورہ الہمزہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

ٱلَّذِي جَمَعَ مَالٗا وَعَدَّدَهُۥ

جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.(1)

سورہ الہمزہ آیت 2 تفسیر


(1) اس سے مراد یہی ہے کہ جمع کرنا اور گن گن کر رکھنا یعنی سینت سینت کر رکھنا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اسی وقت ہے جب زکوٰۃ وصدقات اور انفاق فی سبیل اللہ کا اہتمام نہ ہو۔

الہمزہ تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
9

Sign up for Newsletter