قرآن - 104:3 سورہ الہمزہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.(1)
سورہ الہمزہ آیت 3 تفسیر
(1) أَخْلَدَهُ کا زیادہ صحیح ترجمہ یہ ہے کہ (اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا) یعنی یہ مال،جسےوہ جمع کرکے رکھتا ہے، اس کی عمر میں اضافہ کر دے گا اور اسے مرنے نہیں دے گا۔
سورہ الہمزہ آیت 3 تفسیر