Quran Quote  :  To speak a kind word and to forgive people�s faults is better than charity followed by hurt - 2:263

قرآن - 104:8 سورہ الہمزہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.(1)

سورہ الہمزہ آیت 8 تفسیر


(1) مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔

الہمزہ تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
9

Sign up for Newsletter