قرآن - 3:131 سورہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَ  اتَّقُوا  النَّارَ  الَّتِیْۤ  اُعِدَّتْ  لِلْكٰفِرِیْنَ(131)

ترجمہ: کنزالایمان - اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار رکھی ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔

ترجمہ: کنزالعرفان - اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔

سورہ آیت 131 تفسیر


{وَ  اتَّقُوا  النَّارَ : اور اس آگ سے بچو۔} حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے فرمایا: اس آیت میں ایمانداروں کو تہدید (دھمکی) ہے کہ سود وغیرہ جو چیزیں اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حرام فرمائی ہیں ان کو حلال نہ جانیں کیونکہ حرام قطعی کو حلال جاننا کفر ہے۔(خازن، اٰل عمران، تحت الآیۃ: ۱۳۱، ۱ / ۳۰۰)

Sign up for Newsletter

×

📱 Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now