Quran Quote  :  To Him belongs all that is in the heavens and all that is in the earth, and all that is in between, and all that is beneath the soil. - 20:6

قرآن - 76:10 سورہ الانسان ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوسٗا قَمۡطَرِيرٗا

بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں(1) جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا.

سورہ الانسان آیت 10 تفسیر


(1) حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) نے قمطریر کے معنی طویل کے کئے ہیں، عبوس، سخت یعنی وہ دن نہایت سخت ہوگا اور سختیوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے کافروں پر بڑا لمبا ہوگا (ابن کثیر)

الانسان تمام آیات

Sign up for Newsletter