قرآن - 76:20 سورہ الانسان ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًا

تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا(1) سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.

سورہ الانسان آیت 20 تفسیر


(1) ثم ظرف مکان ہے، واذا رأیت ثم، أي: هناك یعنی وہاں جنت میں جہاں کہیں بھی دیکھو گے۔

الانسان تمام آیات

Sign up for Newsletter