Quran Quote  :  Surely Allah defends those who believe. Certainly Allah has no love for the perfidious, the thankless. - 22:38

قرآن - 76:28 سورہ الانسان ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

نَّحۡنُ خَلَقۡنَٰهُمۡ وَشَدَدۡنَآ أَسۡرَهُمۡۖ وَإِذَا شِئۡنَا بَدَّلۡنَآ أَمۡثَٰلَهُمۡ تَبۡدِيلًا

ہم نے انہیں پیدا کیا اور ہم نے ہی ان کے جوڑ اور بندھن مضبوط کیے(1) اور ہم جب چاہیں ان کے عوض ان جیسے اوروں کو بدل ﻻئیں.(2)

سورہ الانسان آیت 28 تفسیر


(1) یعنی ان کی پیدائش کو مضبوط بنایا، یا ان کے جوڑوں کو، رگوں کو اور پٹھوں کے ذریعے سے، ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیا، بلفظ دیگر، ان کا مانجھا کڑا کیا۔ (2) یعنی ان کو ہلاک کرکے ان کی جگہ کسی اور قوم کو پیدا کردیں یا اس سے مطلب قیامت کے دن دوبارہ پیدائش ہے۔

الانسان تمام آیات

Sign up for Newsletter