Quran Quote  :  All that is in the heavens and the earth prostrates itself, whether willingly or by force, before Allah; - 13:15

قرآن - 76:29 سورہ الانسان ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا

یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.(1)

سورہ الانسان آیت 29 تفسیر


(1) یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔

الانسان تمام آیات

Sign up for Newsletter