Quran Quote  : 

Quran-76:6 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا عِبَادُ ٱللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفۡجِيرٗا

جو ایک چشمہ ہے(1) ۔ جس سے اللہ کے بندے پئیں گے اس کی نہریں نکال لے جائیں گے(2) (جدھر چاہیں).

Surah Ayat 6 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی کافور ملی شراب، دو چار صراحیوں یا مٹکوں نہیں ہوگی، بلکہ چشمہ ہوگا، یعنی ختم ہونے والی نہیں ہوگی۔ (2) یعنی اس کو جدھر چاہیں گے، موڑ لیں گے، اپنے محلات و منازل میں، اپنی مجلسوں میں اور بیٹھکوں میں اور باہر میدانوں اور تفریح گاہوں میں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter