Quran Quote  :  The non-believer are destined for the Fire, and there shall they abide. - 2:257

قرآن - 84:21 سورہ الانشقاق ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا يَسۡجُدُونَۤ۩

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.(1)

سورہ الانشقاق آیت 21 تفسیر


(1) احادیث سے یہاں نبی (صلى الله عليه وسلم) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔

الانشقاق تمام آیات

Sign up for Newsletter