Quran Quote  :  All that is in the heavens and the earth belongs to Allah - 2:284

قرآن - 109:1 سورہ الکافرون ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!(1)

سورہ الکافرون آیت 1 تفسیر


(1) الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔

الکافرون تمام آیات

1
2
4
5
6

Sign up for Newsletter