Quran Quote  :  But the deeds of lasting righteousness are the best in the sight of your Lord in reward, and far better a source of hope. - 18:46

قرآن - 18:108 سورہ الکہف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يَبۡغُونَ عَنۡهَا حِوَلٗا

جہاں وه ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا اراده ہی نہ ہوگا.(1)

سورہ الکہف آیت 108 تفسیر


(1) یعنی اہل جنت، جنت اور اس کی نعمتوں سے کبھی نہ اکتائیں گے کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور جگہ منتقل ہونے کی خواہش ظاہر کریں۔

الکہف تمام آیات

Sign up for Newsletter