Quran Quote  : 

Quran-18:51 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

?????? ?????????????? ?????? ????????????? ??????????? ????? ?????? ??????????? ????? ????? ????????? ????????????? ???????

میں نے انہیں آسمانوں وزمین کی پیدائش کے وقت موجود نہیں رکھا تھا اور نہ خود ان کی اپنی پیدائش میں(1) ، اور میں گمراه کرنے والوں کو اپنا مددگار بنانے واﻻ بھی نہیں.(2)

Surah Ayat 51 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی آسمان اور زمین کی پیدائش اور اس کی تدبیر میں، بلکہ خود شیاطین کی پیدائش میں ہم نے ان سے یا ان میں سے کسی ایک سے کوئی مدد حاصل نہیں کی، یہ تو اسوقت موجود بھی نہ تھے۔ پھر تم اس شیطان اور اس کے نسل کی پوجا یا ان کی اطاعت کیوں کرتے ہو؟ اور میری عبادت و اطاعت سے تمہیں گریز کیوں ہے؟ جب کہ یہ مخلوق ہیں اور میں ان سب کا خالق ہوں۔ (2) اور بفرض محال اگر میں کسی کو مددگار بناتا بھی تو ان کو کیسے بناتا، جبکہ یہ میرے بندوں کو گمراہ کرکے میری جنت اور میری رضا سے روکتے ہیں۔

Sign up for Newsletter