Quran Quote : ....the last of them shall say of the first: 'Our Lord! These are the ones who led us astray. Let their torment be doubled in Hell-Fire.' - 7:38
قرآن - 18:85 سورہ الکہف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
فَأَتۡبَعَ سَبَبًا
وه ایک راه کے پیچھے لگا.(1)
سورہ الکہف آیت 85 تفسیر
(1) دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔
سورہ الکہف آیت 85 تفسیر