Quran Quote  :  Allah has made buying and selling lawful, and interest unlawful - 2:275

قرآن - 18:91 سورہ الکہف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

كَذَٰلِكَۖ وَقَدۡ أَحَطۡنَا بِمَا لَدَيۡهِ خُبۡرٗا

واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ(1) کر رکھا ہے.

سورہ الکہف آیت 91 تفسیر


(1) یعنی ذوالقرنین کی بابت ہم نے جو بیان کیا ہے وہ اسی طرح ہے کہ پہلے وہ انتہائی مغرب اور پھر انتہائی مشرق میں پہنچا اور ہمیں اس کی تمام صلاحیتوں، اسباب ووسائل اور دیگر تمام باتوں کا پورا علم ہے۔

الکہف تمام آیات

Sign up for Newsletter